اردوورلڈکینیڈا( ویب نیوز)البرٹا کی پریمیئر ڈینیئل اسمتھ نے کیلگری کے میئر جیرومی فارکس کی جانب سے تعلیمی جائیداد ٹیکس میں بڑے اضافے پر کی جانے والی تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔ شہر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس …